بیت عنیاہ کی مریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیت عنیاہ کی مریم
Johannes (Jan) Vermeer - Christ in the House of Martha and Mary - Google Art Project.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش العیزریہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات صدی 1  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قبرص  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

بیت عنیاہ کی مریم کا ذکر نئے عہد نامے کی انجیلوں (یوحنا اور لوقا) میں پایا جاتا ہے۔ انجیلوں میں مذکور ہے کہ وہ بیت عنیاہ میں اپنے بھائی لعزر اور بہن مرتھا کے ہمراہ رہتی تھی۔ اس کو اور مریم مگدلینی کو پہلے پہل ایک ہی سمجھا گیا مگر علما نے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ یہ دونوں الگ شخصیات ہیں۔ وہ اپنے بھائی لعزر کے مردوں میں سے جی اٹھنے کی عینی شاہد تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]