بیت عنیاہ (بائبل کا گاؤں)
بیت عنیاہ (Bethany) (آرامی میں: בית עניא، Beth anya معنی "مصائب/غربت کا گھر"; یونانی میں: Βηθανία) عہد نامہ جديد میں مذکور بہن بھائیوں مریم، مرتھا اور لعزر کا مقام تھا، جہاں یسوع مسیح نے قیام بھی کیا۔
مقام[ترمیم]
بیت عنیاہ کو روایتی طور پر مغربی کنارہ کا موجودہ شہر العیزریہ سمجھا جاتا ہے۔
تصاویر[ترمیم]
-
لعزر کا مقبرہ
-
لعزر کا مقبرہ 1906
-
العیزریہ 1903
-
ممکنہ مریم، ماتھا اور لعزر کا گھر
-
العیزریہ 1910
بیت عنیاہ پر عہد نامہ جديد کے حوالہ جات[ترمیم]
- یوحنا کی انجیل، 11:1-46
- مرقس کی انجیل، 11:1
- لوقا کی انجیل، 19:29
- متی کی انجیل، 21:17
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر بیت عنیاہ (بائبل کا گاؤں) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |