قیصریہ فلپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قیصریہ، قیصری، یا قیصریہ بحری سے مغالطہ نہ کھائیں۔
قیصریہ فلپی
Caesarea Philippi
Banias - Agrippas city 001.jpg
قیصریہ فلپی کے کھنڈر
سطح مرتفع گولان
سطح مرتفع گولان
مرتفع گولان میں محل وقوع
مقامسطح مرتفع گولان
قسمبستی
تاریخ
ثقافتیںرومی

قیصریہ فلپی(Caesarea Philippi) (قدیم یونانی Καισαρεία Φιλίππεια) یا قیصریہ پانیاس (Caesarea Paneas) (یونانی : Καισαρεία Πανειάς) ایک قدیم رومی شہر تھا جو کوہ حرمون کے جنوب مغربی قدم پر واقع تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]