کوارتس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوارتس
Erastus, Olympus, Rhodion, Sosipater, Quartus and Tertius (Menologion of Basil II).jpg
شہید
پیدائش نامعلوم (پہلی صدی)
ایتھنز، یونان
وفات 4 اکتوبر (پہلی صدی)
ایتھنز، یونان
محترم در اسکندریہ کا قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا، آرمینیائی رسولی کلیسیا، حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا، سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی
تہوار 4 اکتوبر

کوارتُس ایک ابتدائی دور کا مسیحی جس کا ذکر بائبل میں ملتا ہے۔ اس کا تعلق کرنتھس سے تھا۔ پولس نے اسے، گئیس اور اراستس کو سلام بھیجا تھا۔[1] وہ پولس کا دوست، مدد گار اور کرنتھیوں کی کلیسیا کا اہم ذمہ دار رکن تھا۔

ایک روایت کے مطابق وہ اُن ستر میں سے ایک شاگرد تھا جن کو یسوع نے فلسطین میں منادی کے لیے بھیجا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. رومیوں 16: 23
  2. لوقا 10: 1