نبیہ حناہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حناہ
Giotto - Scrovegni - -19- - Presentation at the Temple.jpg
حناہ
لقبنبیہ
ذاتی
والدینفنوایل (باپ)
نسب نامہقبیلہ آشر

حناہ (عبرانی: חַנָּה‎، قدیم یونانی: Ἄννα) یا نبیہ حناہ ایک معمر خاتون جو آشر کے قبیلہ سے فنوایل کی بیٹی تھی۔[1] شادی کے ساتھ سال بعد وہ بیوہ ہو گئی۔ وہ نبیہ تھی۔ جب بچے یسوع کو مخصوصیت کے لیے ہیکل میں لایا گیا تو حناہ نے اُنہیں پہچان کر اعلان کیا کہ مسیح موعود یہی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوقا 2: 36–38