زکریا
ظاہری ہیئت
| زکریا | |
|---|---|
| کاہن، نبی، محافظ مریم، مختص | |
| پیدائش | پہلی صدی ق م حبرون (یشوع 21:11)، شام |
| وفات | پہلی صدی ق م (یا ابتدائی صدی عیسوی) یروشلم (متی 23:35)، شام |
| محترم در | مسیحیت اسلام |
| قداست | قبل اجتماع |
| تہوار | 5 ستمبر – مشرقی راسخ الاعتقاد 5 ستمبر – لوتھری 23 ستمبر – رومن کیتھولک |
زکریا، زکریاس یا زکری ایک بائبلی اور قرآنی شخصیت ہیں۔ زکریا یوحنا اصطباغی کے والد تھے، وہ لوقا 1:67–79 میں ایک نبی کی صورت میں نظر آتے ہیں۔ وہ مریم ناصری کی رشتہ دار[1] الیشبع کے شوہر تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ لوقا باب 1 آیت 36
زمرہ جات:
- ارض مقدسہ کے مقدسین
- اسلام میں بائبل کی شخصیات
- اناجیل اربعہ کی شخصیات
- پہلی صدی ق م کی یہودی شخصیات
- رومی دور کے یہودی
- عہد نامہ جدید کے انبیا
- فرشتہ بیں شخصیات
- لوقا کی انجیل
- عہد نامہ جدید کے مقدسین
- اسلام میں انبیا اور رسل
- اسلام میں انبیا
- یوحنا اصطباغی
- عبرانی بائبل میں انبیاء
- مرد مقتولین
- عہد نامہ قدیم کے مقدسین
- یہودی مسیحیت
- انگلیکان مقدسین
- رومن کیتھولک مقدسین
- مقدسین