تدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقدس یہوداہ تدی
Anthonis van Dyck 088.jpg
حواری یہوداہ انتھونی وین ڈائک کی مصوری
حواری اور شہید
پیدائش پہلی صدی عیسوی
گلیل، یہودیہ، سلطنت روما
وفات پہلی صدی عیسوی
فارس[1]
محترم در مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا،
رومی کاتھولک کلیسیا،
مشرقی کاتھولک کلیسیا،
مشرقی راسخ الاعتقادی،
مشرقی کلیسیا،
انگلیکان کمیونین،
لوتھریت،
فلپائن آزاد کلیسیا
اسلام
قداست قبل کانگریشن
مزار قدیس پطرس، روم، رمس، تولوز، فرانس
تہوار 28 اکتوبر (مغربی مسیحیت)
19 جون (مشرقی مسیحیت)[2]
منسوب خصوصیات کلہاڑی، عصا، کشتی، چپو، تمغا
سرپرستی آرمینیا؛ گم شدہ اباب؛ مایوس حالات؛ ہسپتال؛ سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا؛ کوٹا؛[3]ریو دے جینیرو، لوسینا، کویزون، سیبالوم، اینٹیک، اور تریس مارتیریس، کاویت، فلپائن؛ اور سیناجانا، گوام میں۔

یہوداہ یا تدی،[4] یسوع کے بارہ رسل میں سے ایک تھے۔ ان کی عام طور پر تدی سے نشان دہی کی جاتی ہے۔ اور ان کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے یہوداہ بن یعقوب، یہوداہ تدی، یہودہ تدّاوس۔ ان کی کبھی کبھی یہوداہ، بھائی یسوع کے ساتھ بھی نشان دہی کی جاتی ہے۔ لیکن وہ واضح طور پر یہودا اسکریوتی (ایک رسول جنہوں نے یسوع مسیح کو دھوکا دیا تھا جس کے بعد یسوع کو مصلوب کیا گیا) سے امتیازی حیثیت رکھتا ہے۔[5][6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Butler، Alban۔ "St Jude, Apostle"۔ EWTN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Lanzi، Fernando؛ Lanzi، Gioia۔ Saints and Their Symbols: Recognizing Saints in Art and in Popular Images۔ en:Liturgical Press۔ صفحہ 70۔ ISBN 978-0-8146-2970-3۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "St. Jude Shrine, Yoodhapuram"۔ Yoodhapuramchurch.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Saint Judas"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "The Letter of Saint Jude"۔ مورخہ 20 مئی 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "Frequently Asked Questions Regarding Saint Jude"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔