نبیہ حناہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حناہ بنت فنو ایل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حناہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
حناہ
Giotto - Scrovegni - -19- - Presentation at the Temple.jpg
حناہ
لقب نبیہ
ذاتی
والدین فنوایل (باپ)
نسب نامہ قبیلہ آشر

حناہ (عبرانی: חַנָּה‎، قدیم یونانی: Ἄννα) یا نبیہ حناہ ایک معمر خاتون جو آشر کے قبیلہ سے فنوایل کی بیٹی تھی۔[1] شادی کے ساتھ سال بعد وہ بیوہ ہو گئی۔ وہ نبیہ تھی۔ جب بچے یسوع کو مخصوصیت کے لیے ہیکل میں لایا گیا تو حناہ نے اُنہیں پہچان کر اعلان کیا کہ مسیح موعود یہی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوقا 2: 36–38