مندرجات کا رخ کریں

گملی ایل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گملی ایل
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 52ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یہودیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ربی ،  مفسرِ قانون   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گملی ایل (عبرانی: רַבַּן גַּמְלִיאֵל הַזָּקֵן؛ خدا اجر دیتا ہے۔) ایک فریسی، شرع کا عالم اور مشہور عالم ہلیل کا پوتا تھا۔ یہ اُن سات ربی عالموں میں سے پہلا جسے ”ربان“ یعنی ”ہمارا اُستاد“ کا لقب دیا گیا تھا۔ پولس اس کا شاگرد تھا۔[1] جب یہودیوں کی صدر عدالت رسولوں کی یسوع مسیح کے لیے دلیرانہ گواہی کے لیے خفا ہوئی اور چاہتی تھی کہ رسولوں کو قتل کیا جائے تو گملی ایل نے انھیں عاقلانہ مشورہ دیا کہ اگر اُن کی تعلیم غلط ہے تو وقت گزرنے پر تباہ ہو جائے گی اور اگر خدا کی طرف سے ہے تو خدا تو وہ اسے تباہ نہ ہونے دے گا۔[2] یہ اپنے وقت کا بڑا عالم تھا اور بردباری اور تحمل کی تعلیم دیتا تھا۔ یسوع مسیح کی خدا کے سات سالوں کے دوران میں وہ صدر عدالت یعنی سنہیڈرن کا صدر تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اعمال باب 3 آیت 22
  2. اعمال باب 5 آیت 34-39