مرتھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مقدسہ مرتھا
Harold Copping Jesus at the home of Martha and Mary 400.jpg
مرتھا الٹی طرف، یسوع مریم اور مرتھا کے گھر میں از مصور Harold Copping
کنواری، مُر برادر، جنوبی گال کی کرامات دکھانے والی
پیدائش ممکنہ یہودیہ (موجودہ اسرائیل یا مغربی کنارہ)
وفات روایتاً لارناکا، قبرص یا تاراسکون، گال (موجودہ فرانس)
محترم در کاتھولک کلیسیا، مشرقی مسیحیت، انگلیکان کمیونین، لوتھری کلیسیا
قداست Pre-congregation
تہوار 29 جولائی (کیتھولک، انگلیکان، لوتھری)، 4 جون (راسخ الاعتقاد)
منسوب خصوصیات جھاڑو؛ چابیاں؛

بیت عنیاہ کی مرتھا (آرامی زبان: מַרְתָּא مرتا) ایک بائبل کی شخصیت جس کا ذکر لوقا اور یوحنا کی اناجیل میں ملتا ہے۔ وہ بیت عنیاہ میں اپنے بھائی لعزر اور بہن مریم کے ساتھ رہتی تھی۔ وہ اپنے بھائی لعزر کے مردوں میں سے جی اٹھنے کی عینی شاہد تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]