یوحنا انجیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقدس یوحنا انجیلی
Grandes Heures Anne de Bretagne Saint Jean.jpg
سینٹ یوحنا کا تصویرچہ
مؤلف انجیل، رسولِ یسوع
پیدائش تقریباً 15ء
وفات تقریباً 100ء[1]
محترم در قبطی راسخُ الاعتقاد
رومی کاتھولک کلیسیا
مشرقی کاتھولک کلیسیا
مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا
انگلیکان کمیونین
فلپائن آزاد کلیسیا
تہوار 27 دسمبر (مغربی مسیحیت)؛ 8 مئی اور 26 ستمبر (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلییسا)
منسوب خصوصیات عقاب، طُومار
کارہائے نمایاں یوحنا کی انجیل
یوحنا کے خطوط
مکاشفہ (؟)

یوحنا انجیلی (یونانی: Εὐαγγελιστής Ἰωάννης) کو روایتی طور پر یوحنا کی انجیل کا مصنف سمجھا جاتا ہے۔ مسیحی ان کی نشان دہی یوحنا بن زبدی، یوحنا پتمسی اور یوحنا قسیس کے ساتھ کرتے ہیں۔[2] جو موجودہ مسیحی علما میں زیر بحث ہے۔[3]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Life of the Evangelist John"، The Explanation of the Holy Gospel According to John، en:House Springs, Missouri، United States: Chrysostom Press، 2007 [c. 600]، صفحات 2–3، آئی ایس بی این 1-889814-09-1 
  2. Stephen L Harris, Understanding the Bible, (Palo Alto: Mayfield, 1985)، 355
  3. Bart D. Ehrman (2004)۔ The New Testament: A Historical Introduction to the Early Christian Writings۔ New York: Oxford۔ صفحہ 468۔ آئی ایس بی این 0-19-515462-2۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]