ایواریستوس
ظاہری ہیئت
(پوپ ایواریستوس سے رجوع مکرر)
| بطریق اعظم مقدس ایواریستوس | |
|---|---|
| پاپائی آغاز | ت 99ء |
| پاپائی اختتام | ت 107ء |
| پیشرو | کلیمینس اول |
| جانشین | الیگزینڈر اول |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائشی نام | ایواریستوس یا ارسطوس |
| پیدائش | 17 اپریل 44ء بیت اللحم، یہودیہ |
| وفات | ت 107ء روم، سلطنت روم |
| بزرگی | |
| تہوار | 26 اکتوبر |
بطریق اعظم ایواریستوس (وفات ت 107ء) کو روم کا پانچواں اسقف سمجھا جاتا ہے، وہ تقریباً 99ء سے اپنی وفات تقریباً 107ء[1][2] تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ وہ ارسطوس کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا[3] اور کاتھولک کلیسیا میں ان کو ایک مقدس مانا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ چارلز ہربرمین، مدیر (1913)۔ ۔ کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ نیو یارک: روبرٹ ایپلٹن کمپنی
- ↑ انیواریو پونٹیفیسیو کے مطابق، انھوں نے 108ء میں وفات پائی۔
- ↑ آرتھوڈوکس انگلینڈ - دی ہولی آرتھوڈوکس پوپس آف روم
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ایواریستوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بطریق اعظم ایواریستوس سے منسوب تحریریں
- پیٹرون سینٹس انڈکس: بطریق اعظم مقدس بطریق اعظم ایواریستوسآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ saints.sqpn.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- کیتھولک آن لائن – سینٹس اینڈ اینجلس: سینٹ ایواریستوس
• Hugh Chisholm, ed. (1911). . Encyclopædia Britannica (بزبان انگریزی) (11th ed.). Cambridge University Press.
| مناصب رومن کیتھولک | ||
|---|---|---|
| ماقبل | پوپ پاپائے روم کی فہرست 98–105 |
مابعد |
زمرہ جات:
- Portal templates with all redlinked portals
- پہلی صدی کی پیدائشیں
- 107ء کی وفیات
- پہلی صدی کی رومی شخصیات
- دوسری صدی کے مقدسین
- دوسری صدی کی رومی شخصیات
- پاپائی مقدسین
- بیت لحم کی شخصیات
- یونانی بطریق اعظم
- پوپ
- پہلی صدی کی یہودی شخصیات
- پہلی صدی کی شخصیات
- دوسری صدی کی یہودی شخصیات
- پہلی صدی کے پوپ
- دوسری صدی کے پوپ
- پطرس باسلیکا میں تدفین
- سوری پوپ
- ایشیائی پوپ