کلیمنت اول
ظاہری ہیئت
(پوپ کلیمینس اول سے رجوع مکرر)
| بطریق اعظم مقدس کلیمینس اول | |
|---|---|
| پاپائی آغاز | 88ء |
| پاپائی اختتام | 99ء |
| پیشرو | آناکلیتوس |
| جانشین | ایواریستوس |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 35ء روم، رومی سلطنت |
| وفات | 99ء یا 101ء خرسونسوس، ٹوریکا، مملکت بوسپوران (موجودہ کریمیا، یوکرین/روس) |
| بزرگی | |
| تہوار |
|
| احترام در | |
| منسوب خصوصیات |
|
| سرپرستی |
|
| مزار | باسلیکا ڈی سان کلیمٹے، روم |
| دیگر بطریق اعظم نام: کلیمینس | |
بطریق اعظم کلیمینس اول یا کلیمنت اول (لاطینی: Clemens Romanus؛ یونانی: Κλήμης Ῥώμης؛ وفات 99ء) کو ایرینایس اور طرطلیان نے روم کا اسقف نامزد کیا تھا اور کلیمینس 88ء سے اپنی وفات 99ء تک روم کے اسقف رہے۔ ان کا ذکر بائبل میں فلپیوں کے نام خط میں آیا ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Patron Saints and their feast days"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-15
- ↑ فلپیوں باب 4 آیت 3
زمرہ جات:
- 99ء کی وفیات
- آبائے کلیسیا
- اطالوی پوپ
- پاپائی مقدسین
- پوپ
- پولس کے خطوط کی شخصیات
- پہلی صدی کی پیدائشیں
- پہلی صدی کی رومی شخصیات
- پہلی صدی کے پوپ
- پہلی صدی کے صدر اسقف
- پہلی صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- روم کی شخصیات
- رومن کیتھولک الٰہیات دان
- انگلیکان مقدسین
- پہلی صدی کے مسیحی شہدا
- پہلی صدی کے مصنفین
- مشرقی راسخ الاعتقاد مقدسین
- اطالوی مقدسین
- 101ء کی وفیات
- قبل نیقیہ مسیحی شہدا
- 98ء کی وفیات
- اموات بسبب غرق آب
- پہلی صدی کے مقدسین
- مقدسین
- قدیم رومی مقدسین
- 97ء کی وفیات
- آبائے رسولی