میکائیل سیننڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میکائیل سیننڈی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 826  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Byzantine imperial flag, 14th century, square.svg بازنطینی سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ قس،سفیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

میکائیل سیننڈی (انگریزی: Michael of Synnada) (المعروف معترف میکائیل؛ وفات: 818ء) 784ء تک سیننڈا کے اسقف تھے۔[1] انہوں نے شارلیمین اور ہارون الرشید کے سفارتی مقاصد میں بازنطین کی نمائندگی کی تھی۔ ان کو لیو پنجم نے جلاوطن کر دیا تھا کیونکہ انہوں نے شبیہ شکنی کی سخت مخالفت کی تھی۔ ان کو کچھ خاص مسیحی مکاتب فکر میں ایک مقدس مانا جاتا ہے جن میں راسخُ الاعتقاد اور رومی کیتھولک شامل ہیں۔ ان کا یوم تہوار ہر سال 23 مئی کو ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Steven Bigham (editor),Heroes of the Icon: People, Places, Events (2000), p. 111.