کنواری (خطاب)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (ستمبر 2017ء) |
خطاب کنواری ایک شرف کنندہ جو مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور رومن کاتھولک کلیسیا کی جانب سے اُن مقدسات اور برکتوں والی کو خواتین عطا کیا جاتا ہے، جو موقوفہ کنواریاں، راہبات یا غیر شادی شدہ ہوتی ہیں اور جنہوں نے اپنی زندگی میں پاکدامنی کی بدولت شہرت پائی ہو۔ مزید برآں کنواری سے مراد سلسلہ کنواری کی رکن ہے جو دنیا میں رہنے والی یا راہبانہ سلاسل کی موقوفہ کنواریاں پر لاگو ہوتا ہے۔
دیگر خطابات میں صدر راہبہ، مذہبی نسواں، متبرک استری، معلمات کلیسیا، شہید اور کچھ ان ہی خطابات کا ملاپ جیسے کہ ”کنواری اور شہید“ شامل ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]