یوحنا کریسوستوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مقدس یوحنا کریسوستوم
Johnchrysostom.jpg
یوحنا یسوستوم کا ایک بازنطینی موزیک
از ایاصوفیہ
مشرق: عظیم مُرشد اور عالمگیر معلم
مغرب: اسقف اور معلم کلیسیا
پیدائش تقریباً 349ء
انطاکیہ
وفات 14 ستمبر 407
(عمر تقریباً 58 سال)
کومانا در پونتس[1]
احترام در مشرقی راسخ الاعتقادی
رومن کیتھولکیت
اورینٹل راسخ الاعتقادی
کلیسیائے مشرق
انگلیکان کمیونین
قداست قسطنطنیہ میں وسط پانچویں صدی سے پہلے ایک مقدس تصور کرلیا گیا۔
تہوار مشرقی راسخ الاعتادی
13 نومبر (صدر اسقف برائے قسطنطنیہ کی تخت نشینی)
27 جنوری (تبرکات کا تراجم)
30 جنوری (مقدس مرشد ثلاثہ)
مغربی مسیحیت
13 ستمبر (دوبارہ منتقل از 14 ستمبر)؛ 27 جنوری (خلاف دستور شکل)
منسوب خصوصیات ایک اسقف کے لباس میں، انجیل یا طومار تھامے ہوئے، سیدھا ہاتھ برکت دینے کے لیے اٹھائے ہوئے۔ روزے کی حالت میں (کمزور)، اونچی پیشانی کے ساتھ، چھوٹی داڑھی اور کالے بالوں میں۔ علامتیں: شہد کا چھتا، ایک سفید فاختہ، ایک پرات یا توا[2] بائبل پر ایک پیالہ، قل اور قرن روشنائی
سرپرستی قسطنطنیہ، تعلیم، مرگی، لیکچرر، خطیب، مبلغ [2]

یوحنا کریسوستوم قسطنطنیہ کے صدر اسقف تھے۔ وہ ایک اہم ابتدائی کلیسیائی باپ تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]