معترف چیریٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
معترف چیریٹن
مقدس چیریٹن کی ایک روسی راسخ الاعتقاد شبیہ
مقدس چیریٹن کی ایک روسی راسخ الاعتقاد شبیہ

معلومات شخصیت
پیدائش صدی 3  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قونیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 350 (148–149 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بیت اللحم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ راہب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

معترف چیریٹن (یونانی: Αγιος Χαρίτων; تیسری صدی، ایکونیم، ایشیائے کوچک – 350، صحرائے یہودا) ایک مقدس ہیں۔ ان کے تہوار کا دن 28 ستمبر ہے۔[1]

سنہ 275ء میں یروشلیم سے ایک زیارت کے دوران چیریٹن ڈاکوؤں کی جانب سے اغوا کیے گئے اور اغوا کر کے یہ وادی فرعہ کی ایک غار میں لائے گئے۔ روایت یہ بتاتی ہے کہ ان کے اغوا کار شراب پینے کی وجہ سے مارے گئے تھے جس کو سانپ نے زہریلا کر دیا تھا۔ چیریٹن نے اپنے اغواکاروں کی اس معجزاتی موت کے بعد ایک غار میں راہبانہ زندگی بسر کرنے کا طے کیا تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 28 ستمبر، تہوار کا دن جان سینڈی پولس ڈاٹ کام
  2. راجہ شہڈن۔ فلسطین واکس۔ پروفائل بُکس۔ صفحات 136–7۔ آئی ایس بی این 978-1-86197-899-8۔

کتابیات[ترمیم]

انگریزی زبان:

  • Leah Di Segni: The Life of Chariton, in: Ascetic Behavior in Greco-Roman Antiquity: A Sourcebook (Studies in Antiquity and Christianity), Vincent L. Wimbush, Minneapolis 1990, ISBN 0-8006-3105-6, p. 393–421.