صحرا یہودا
Appearance
(صحرائے یہودا سے رجوع مکرر)
صحرا یہودا (انگریزی: Judaean Desert) (عربی: برّ الخليل, عبرانی: מִדְבַּר יְהוּדָה، نقحر: Midbar Yehuda) مغربی کنارے اور اسرائیل میں ایک صحرا ہے جو یروشلم کے مشرق میں واقع ہے اور بحیرہ مردار تک پھیلا ہوا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر صحرا یہودا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Hiking in the Judaean Desert سفری معلومات ویکی سفر پر صحرا یہودا سفری راہنما منجانب ویکی سفر