باروک بن نیریاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باروک بن نیریاہ
(عبرانی میں: בָּרוּךְ בֶּן נֵרִיָּה ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باروک، نیریاہ کا بیٹا۔
باروک، نیریاہ کا بیٹا۔

معلومات شخصیت
عملی زندگی
استاد یرمیاہ[1]  ویکی ڈیٹا پر استاد (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد عزرا[1]  ویکی ڈیٹا پر شاگرد (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

باروک (عبرانی: בָּרוּךְ ؛ مطلب: مُبارک) نیریاہ کا بیٹا[2] اور یرمیاہ نبی کا قابلِ اعتماد دوست اور مُنشی تھا۔[3] یہ یرمیاہ کی نبوتوں کو لکھتا کرتا اور لوگوں کو پڑھ کر سناتا تھا۔[4] صدقیاہ کے دورِ سلطنت میں جب یروشلم محاصرہ میں اور یرمیاہ نبی قید میں تو یرمیاہ نے اپنی موروثی جائداد جو عنتوت میں تھی کا قبالہ باروک کو سونپا اور پیشینگوئی کی کہ بنی اسرائیل پھر اس زمین پر قابض ہوجائیں گے۔[5] یہ بہت سی کتابوں کا مصنف تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب باب: 6
  2. یرمیاہ باب 36 آیت 32
  3. یرمیاہ باب 32 آیت 12 / باب 36 آیت 4
  4. یرمیاہ باب 36
  5. یرمیاہ باب 32