اسٹیفن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سینٹ اسٹیفن سے رجوع مکرر)
اسٹیفن
(قدیم یونانی میں: Στέφανος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یونان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 36ء (34–35 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سنگسار  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یہودیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شماس[2]،  متاثر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسٹیفن (انگریزی: Stephen ؛تلفظ: /ˈstvən/ ؛یونانی: Στέφανος) مسیحیت کے پہلے شہید تھے۔ ان کو شہید اولٰی بھی کہا جاتا ہے۔ رسولوں کے اعمال کے مطابق آپ یروشلم میں واقع ایک گرجا گھر کے شماس تھے جنہون نے اپنی تعلیمات کی وجہ سے مختلف یہودی عبادت گاہوں کے اراکین سے دشمنی مول لی۔ ان کی تقاریر سے پریشان صاحب اقتدار یہودیوں نے ان کو کلمۂ کفر کے الزام میں عدالت طلب کر لیا اور فیصلہ سزائے موت کا سنایا اور سزا یہود عوام کے ذمے سونپ دی۔ یہودیوں نے پہلے ان کو رسیوں سے باندھ کر یروشلیم کی گلیوں میں گھسیٹا پھر ایک درخت سے باندھ کر پتھر مار کر سنگسار کر دیا۔ ان کی شہادت کا تصدیق کنندہ پولس رسول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118617826 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1002/9781444338386.wbeah05054/pdf