کلیمینس اسکندری
ظاہری ہیئت
| کلیمینس اسکندری | |
|---|---|
| (قدیم یونانی میں: Κλήμης ὁ Ἀλεξανδρεύς) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Κλήμης ὁ Ἀλεξανδρεύς) |
| پیدائش | سنہ 150ء [1][2][3][4] ایتھنز |
| وفات | سنہ 215ء (64–65 سال)[5][6][7][3][8][4] قیصریہ |
| رہائش | اسکندریہ |
| شہریت | قدیم روم |
| عملی زندگی | |
| استاذ | ٹیشین |
| پیشہ | الٰہیات دان ، فلسفی ، مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [9] |
| درستی - ترمیم | |
کلیمینس اسکندری کا حقیقی نام ططس فلاویس کلیمینس تھا۔ اس نے یونان، اٹلی اور مشرق میں فلسفہ کی تعلیم پائی تھی۔ وہ مسیحی ہو کر 190ء میں سکندریہ کے مدرسہ الٰہیات کا پرنسپل ہو گیا۔ اس زمانہ میں اس نے اپنی کتب تحریر کیں۔ وہ اپنی کتب میں یہودیوں، مشرکوں اور مسیحیوں کی کتابوں کا کثرت سے اقتباس کرتا ہے۔ چونکہ اسکندریہ علم و فضل کا دار العلوم تھا اور مسیحی کتبِ مقدسہ وہاں پڑھائی جاتی تھیں لہٰذا اس مصنف کی کتب کا خاص طور پر مطالعہ کیا گیا ہے۔ ان کتب کے انجیلی اقتباسات کا متن بھی پرانے سرُیانی اور قدیم لاطینی ترجموں سے متفق ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118563122 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- 1 2 عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2823 — بنام: Clement of Alexandria — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : KANTO – Kansalliset toimijatiedot — KANTO ID: https://urn.fi/URN:NBN:fi:au:finaf:000109102 — بنام: Aleksandrialainen Klemens — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ناشر: کتب خانہ کانگریس — ربط: کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 28 فروری 2017
- ↑ بنام: Clement of Alexandria — Post-Reformation Digital Library author ID: http://prdl.org/author_view.php?a_id=1218 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Ökumenisches Heiligenlexikon — بنام: Clemens von Alexandria — Ökumenisches Heiligenlexikon ID: https://www.heiligenlexikon.de/BiographienC/Clemens_von_Alexandria.html
- ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/56560 — بنام: Titus Flavius Clemens
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/19831907
زمرہ جات:
- 150ء کی پیدائشیں
- 215ء کی وفیات
- آبائے کلیسیا
- تیسری صدی کی رومی شخصیات
- تیسری صدی کے فلسفی
- تیسری صدی کے مقدسین
- دوسری صدی کی رومی شخصیات
- دوسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- ضد غناسطیت
- غیر الف سعادتیت
- قبطی راسخ الاعتقاد مقدسین
- قدیم یونانی
- مصری الٰہیات دان
- مصری فلسفی
- دوسری صدی کے فلسفی
- قدیم یونانی فلسفی
- مشرقی راسخ الاعتقاد مقدسین
- انگلیکان مقدسین
- رومن کیتھولک مقدسین
- یونانی مقدسین
- بت پرستی سے مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات
- یونانی الٰہیات دان
- اعتذار پسند مسیحی
- تیسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- دوسری صدی کی یونانی شخصیات
- تیسری صدی کی یونانی شخصیات
- یونانی بشپ
- تیسری صدی کے اسقف
- مصر میں مسیحیت کی تاریخ
- عارف
- اسکندریہ کی شخصیات
- مصری بزرگان
- دوسری صدی کی مصری شخصیات
