مندرجات کا رخ کریں

تبرک (مذہب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بریتانیہ، فرانس میں موجود مقدس ایوو (1253ء–1303ء) کی کھوپڑی اور صندوقچہ تبرکات

مذہب میں، تبرک کو عام طور پر کسی مقدس (مسیحیت میں ولی کا نام) کی جسمانی باقیات کو اُس مقدس کے یا کسی قابل احترام شخصیت کی یادگار کے طور پر محفوظ کیا جاتا ہے۔ تبرک کو محفوظ کرنے کے بعد اُسے عملِ تبجیل میں یادگار کے طور استعمال کیا جاتا ہے۔ تبرک بدھ مت، مسیحیت، اسلام،[1][2] ہندو مت،[3] شامانیت اور بہت سے دوسرے مذاہب میں درخورِ اعتنا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسلام میں تبرکات آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ theislamicmonthly.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، دی اسلامک منتھلی، اخذ کردہ بتاریخ 16 ستمبر 2017ء
  2. Josef W. Meri, “Relics of Piety and Power in Medieval Islam,” Past and Present 103.5, in Relics and Remains (Oxford: Oxford University Press, 2010)، p. 98
  3. Orianne Aymard (2014)۔ When a Goddess Dies: Worshipping Ma Anandamayi after Her Death۔ Oxford University Press۔ ص 71۔ ISBN:0-19-936863-5۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-16