شامانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شامانیت

شامانیت (Shamanism) روحانی دنیا کا سامنا اور بات چیت کرنے کے لئے شعور کو تبدیل کر کے خاص کیفیت تک پہنچنے کے لیے عامل کا ایک عمل ہے۔ [1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hutton 2001. p. 32.

مزید دیکھیے[ترمیم]