خلائی مخلوق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خلائی مخلوق (انگریزی: Extraterrestrial life) جو ماورائے زمین خلا میں کہیں اور وجود پزیر ہو۔ اس بارے اختلاف پایا گیا ہے کہ فی الواقع کوئی مخلوق ایسی ہے بھی یا نہیں۔ مگر اس موضوع پر کئی فلمیں بنائی جاچکی ہیں۔

ٌٌسابق وزیر اعظم نواز شریف کے بقول ان کا مقابلہ، عمران خان اور زرداری سے نہیں بلکہ خلائی مخلوق سے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]