پونتیان
ظاہری ہیئت
(پوپ پونتیان سے رجوع مکرر)
| پوپ پونتیان | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (لاطینی میں: Pontianus) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | روم | ||||||
| وفات | ستمبر235ء | ||||||
| مذہب | کاتھولکیت [1] | ||||||
| مناصب | |||||||
| پوپ (18 ) | |||||||
| برسر عہدہ 21 جولائی 230 – 28 ستمبر 235 |
|||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | کاتھولک پادری | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
پوپ پونتیان (لاطینی: Pontianus ) 21 جولائی 230ء سے لے کر 28 ستمبر 235ء اپنی وفات تک روم کا بشپ تھا۔ 235ء میں، شہنشاہ میکسیمنس تھراکس کے دور میں عیسائیوں پر ظلم و ستم کے دوران، پونتیان کو گرفتار کر کے جزیرے پر بھیج دیا گیا۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bpontian.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2020
- ↑ J.N.D. Kelly (1986)۔ The Oxford Dictionary of Popes۔ Oxford: Oxford University Press۔ ص 16۔ ISBN:978-0-19-213964-1
بیرونی روابط
[ترمیم]
ویکی ذخائر پر Pope Pontian سے متعلق تصاویر
| عظیم مسیحی کلیسیا کے القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل | پوپ 230–235 |
مابعد |
