طرطلیان
Jump to navigation
Jump to search
طرطلیان | |
---|---|
(لاطینی میں: Quintus Septimius Florens Tertullianus) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 160 رومی کارتھج[1] |
وفات | سنہ 220 (59–60 سال)[2] رومی کارتھج |
شہریت | قدیم روم |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف، الٰہیات دان، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
ترمیم ![]() |
طرطلیان افریقا کے رومی صوبے کے کارتھج کا ایک کثیر التصانیف ابتدائی مسیحی مصنف تھا۔ بربر نسل[3][4][5][6][7] کا وہ پہلا مسیحی مصنف تھا جس نے لاطینی مسیحی ادب کا فراخ مجموعۂ کتب پیش کیا۔ وہ پہلا ابتدائی اعتذار پسند مسیحی اور بدعت، بشمول معاصر مسیحی غناسطیت[8] کے خلاف ایک بحث کرنے والا تھا۔ طرطلیان کو ”آبائے لاطینی مسیحیت“[9] اور ”مؤسسِ مغربی الٰہیات“[10] کہا جاتا تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/154412/death/22191/Christianity
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118621386 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Vincent Serralda؛ André Huard (1984)۔ Le Berbère-- lumière de l'Occident (فرانسیسی زبان میں)۔ Nouvelles Editions Latines۔ صفحہ 52۔ آئی ایس بی این 9782723302395۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ Lahcen Brouksy (2006)۔ Les Berbères face à leur destin (فرانسیسی زبان میں)۔ Bouregreg۔ صفحہ 150۔ آئی ایس بی این 9789954470121۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ André Berthier (1951-01-01)۔ L'Algérie et son passé: ouvrage illustré de 82 gravures en phototypie (فرانسیسی زبان میں)۔ Picard۔ صفحہ 25۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ Mohammed-Saâd Zemmouri؛ Muḥammad al-Yamlāḥī Wazzānī (2000)۔ Présence berbère et nostalgie païenne: dans la littérature maghrébine de langue française (فرانسیسی زبان میں)۔ Le Club du Livre۔ صفحہ 19۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ Constance B. Hilliard (1998)۔ Intellectual Traditions of Pre-colonial Africa (انگریزی زبان میں)۔ McGraw-Hill۔ صفحہ 150۔ آئی ایس بی این 978-0-07-028898-0۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ Versluis, Arthur (2007)۔ Magic and Mysticism۔ Rowman & Littlefield۔ صفحہ 23۔
- ↑ William Benham (1887)۔ The Dictionary of Religion۔ صفحہ 1013۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ Gonzáles, Justo L. (2010)۔ "The Early Church to the Dawn of the Reformation"۔ The Story of Christianity۔ New York: HarperCollins Publishers۔ صفحات 91–93۔
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- سی ایس 1 کے فرانسیسی زبان کے مآخذ
- صفحات مع خاصیت P1559
- 160ء کی پیدائشیں
- 220ء کی وفیات
- صفحات مع خاصیت P570
- صفحات مع خاصیت P20
- صفحات مع خاصیت P101
- 155ء کی پیدائشیں
- 240ء کی وفیات
- آبائے کلیسیا
- اعتذار پسند مسیحی
- بربر مسیحی
- بربر مصنفین
- تیسری صدی کی بربر شخصیات
- تیسری صدی کی رومی شخصیات
- تیسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- دوسری صدی کی بربر شخصیات
- دوسری صدی کی رومی شخصیات
- دوسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- ضد غناسطیت
- قرطاجنہ
- مسیحی امن پسند شخصیات
- نِزاعات میں ملوث قدیم مسیحی شخصیات