یسوع کا بپتسمہ
ظاہری ہیئت
The Baptism of Christ by یوحنا اصطباغی, by José Ferraz de Almeida Júnior, 1895 | |
| تاریخ | Early 1st century AD (most likely in c. AD 28/29) |
|---|---|
| شرکا | یسوع مسیح، یوحنا اصطباغی |
یسوع کے بپتسمہ کا تذکرہ متی،[1] لوقا[2] اور مرقس[3] کی اناجیل میں ہوا ہے۔ انجیلِ یوحنا میں یسوع کے بپتسمہ کا واضح ذکر نہیں ملتا۔ مسیحیوں میں اس واقعے کی یاد میں خداوند کے بپتسمے کے نام سے تہوار بھی منایا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- انجیل کے واقعات
- انگلیکانیت
- بپتسمہ
- پہلی صدی میں مسیحیت
- جنوری کی تقریبات
- دریائے اردن
- روح القدس
- علم المسیح
- فن میں یسوع مسیح
- فن میں یوحنا اصطباغی
- فنون بحساب موضوع
- کاتھولک مسیحیت
- کرسمس
- کیتھولک مقدس ایام
- لطوریائی تقویم
- لوقا کی انجیل
- متی کی انجیل
- مذہبی تاریخ میں روح القدس سے متعلق مقامات
- مرقس کی انجیل
- مسیحی اصطلاحات
- مسیحی پیکر نگاری
- مسیحی تہوار اور مقدس ایام
- یسوع مسیح
- یوحنا اصطباغی
- یوحنا کی انجیل