خداوند کا بپتسمہ
Jump to navigation
Jump to search
خداوند کا بپتسمہ ایک تہوار جو مسیحی برادری دریائے یردن میں یوحنا اصطباغی کے ہاتھوں یسوع کو بپتسمہ دیے جانے کی یاد میں مناتی ہے۔ دراصل مسیح کا بپتسمہ عید ظہور خداوند کو منایا جاتا تھا۔