دریائے اردن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
دریائے اردن
Jordan River (عبرانی: נהר הירדן, Nehar haYarden
عربی: نهر الأردن, Nahr al-Urdun
)
دریا
ماخذ نام: عبرانی: ירדן (yardén, descender) < ירד (yarad, to descend)[1]
ملک اسرائیل, اردن
علاقہ جات مغربی ایشیا, مشرقی بحیرہ روم کے کنارے
ضلع طبريہ
معاون
 - بائیں دریائے بانياس, دریائے ڈین, دریاۓ یرموک, دریاۓ زرقا
 - دائیں دریائے ہسبانی (لبنان), دریائے ایون
امتیازی نشان بحیرہ طبريہ, بحیرہ مردار
ماخذ
 - مقام ہیرمون میں اینٹی لبنان ماؤنٹین رینج، بحیرہ مردار
 - بلندی 2,814 میٹر (9,232 فٹ)
دھانہ بحیرہ مردار
 - بلندی سانچہ:Unit اونچائی
لمبائی 251 کلومیٹر (156 میل)
دریائے اردن

دریائے اردن (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River Jordan) (عبرانی: הירדן נהר, عربی: نهر الأردن) مغربی ایشیا میں ایک 251 کلومیٹر طویل (156 میل) طویل دریا ہے جو بحیرہ مردار میں گرتا ہے۔ مسیحی روایت میں یسوع کو یوحنا اصطباغی نے اسی دریا سے بپتسمہ دیا تھا۔ ہاشمی مملکتِ اردن کا نام اسے دریا پر ہے۔

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Klein, Ernest, A Comprehensive Etymological Dictionary of the عبرانی زبان for Readers of English, The University of Haifa, Carta, Jerusalem, p.264