ایاوڑھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایّاوڑھی ((تمل: அய்யாவழி)‏، (ملیالم: അയ്യാവഴി)‏) ایک توحیدی مذہب جو صرف ایک خدا کو مانتا ہے۔ اس کا آغاز جنوبی بھارت سے ہوا۔ ایّاوڑھی کے پیروکار اسے ہندو مت کا حصہ نہیں سمجھتے بلکہ اسے ایک آزاد مذہب بتاتے ہیں۔ تاہم پہلے اسے علاحدہ مذہب کی بجائے باضابطہ طور پر ہندوؤں کی ایک شاخ سمجھا جاتا تھا۔