عالمی مجلس برائے کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی مجلس برائے کلیسیا
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقپروٹسٹنٹ
صدر دفاترجنیوا سویٹزرلینڈ
ابتدا1948؛ 76 برس قبل (1948)
ایمسٹرڈیم نیدرلینڈ
باضابطہ ویب سائٹتنظیم کی ویب گاہ [1]

عالمی مجلس برائے کلیسیا (انگریزی: World Council of Churches) ایک بین الاقوامی کلیسیائی تنظیم جو 1948ء میں قائم ہوئی۔ جس کی مختلف کلیسیائیں (بلحاظ فرقہ) رکن ہیں۔[2] لیکن صرف رومی کاتھولک کلیسیا اس کی رکن نہیں ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 16 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2018 
  2. "فہرست اراکین — World Council of Churches"۔ oikoumene.org۔ 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2014 
  3. Cross & Livingstone The Oxford Dictionary of the Christian Church OUP(1974) art.