کیٹی کزم
Appearance
کیٹی کزم (قدیم یونانی:κατηχέω، ”زبانی طور پر سکھانا“) انگریزی زبان میں سوال وجواب کے ذریعے تعلیم وتدریس کے طریقہ کوکہتے ہیں[1]۔ مسیحیت میں بچوں کو دینی تعلیم سے روشناس کروانے کے لیے اور مسیحیت میں شامل میں ہونے والے نومسیحیوں کو سکھانے کے لیے کلیسیائیں مسیحی کیٹی کزم کا استعمال کرتی ہیں[2]۔ عالم گیر کلیسیا میں مختلف ناموں سے کیٹی کزم موجود ہیں۔
مختلف کلیسیائی کیٹی کزم
[ترمیم]- بیلجک کیٹی کزم
- ہائیڈل برگ کیٹی کزم [3]
- ویسٹ منسٹر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1647)
- جنیوا کیٹی کزم (1541) [4]
- لوتھر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1529) [5]
- باسل کیٹی کزم (1526)
- کاتھولک کلیسیا کا کیٹی کزم (1566)
- مقدس پائس دہم کا کیٹی کزم
- بالٹی مور کیٹی کزم [6]
- مسیحی تعلیم کا کیٹی کزم یا مختصر کیٹی کزم [7]
- ڈچ کیٹی کزم یا نیا کیٹی کزم (کاتھولک ایمان برائے بالغان) [8]
- یونائٹیڈ اسٹیٹس کاتھولک کیٹی کزم برائے بالغان [9]
- ڈوئے کیٹی کزم (1649)
- فلپائینی کاتھولک کیٹی کزم [10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ویسٹ منسٹرکا اختصاری کیٹی کزم از پادری ارسلان الحق، صفحہ نمبر3 ناشر:ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان 2014
- ↑ Katecheo Archived 2011-08-25 at Wikiwix[full citation needed] – Strong's Concordance
- ↑ http://www.ccel.org/creeds/heidelberg-cat.html
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 29 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 12 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018
- ↑ http://www.cin.org/users/james/ebooks/master/baltimore/bindex.htm
- ↑ http://www.proecclesia.com/penny%20catechism/index.htm
- ↑ "DECLARATION OF THE COMMISSION OF CARDINALS ON THE". www.ewtn.com. Archived from the original on 30 October 2017. Retrieved 8 May 2018.
- ↑ https://web.archive.org/web/20070219074656/http://www.usccbpublishing.org/productdetails.cfm?sku=5-450
- ↑ "Lessing J. Rosenwald Collection" Library of Congress. World Digital Library. Retrieved 10 November 2010.