روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(روسی آرتھوڈاکس چرچ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا
Russian Orthodox Church
(ماسکو بطریق)
مسیح نجات دہندہ کلیسا ماسکو میں
مسیح نجات دہندہ کلیسا ماسکو میں
Кафедральный Храм Христа Спасителя
بانی سینٹ اینڈریو, ولادیمیر عظیم 988ء
آزادی 1589
تسلیم بطور علیحدہ بطریق 1589ء منجانب قسطنطنیہ بطریق
پادریِ اعلیٰ کیریل, سر قبیلی صلیب ماسکو
صدر دفاتر دانیلوف خانقاہ, ماسکو, روس
علاقہ/خطہ روسی وفاق
مقبوضات Flag of Russia.svg روس
Flag of Ukraine.svg یوکرین
Flag of Belarus.svg بیلاروس
Flag of Moldova.svg مالدووا
Flag of Kazakhstan.svg قازقستان
Flag of Kyrgyzstan.svg کرغیزستان
Flag of Uzbekistan.svg ازبکستان
Flag of Turkmenistan.svg ترکمانستان
Flag of Tajikistan.svg تاجکستان
Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
Flag of Lithuania.svg لتھووینیا
Flag of Latvia.svg لٹویا
Flag of Estonia.svg استونیا
زبان چرچ سلاوی
اراکین 150,000,000 پیروکار دنیا بھر میں (2011)[1]
اسقف 207
قسیس 28,434
کلیسائی حلقے 30,142
خانقاہیں 788
ویب سائٹ www.patriarchia.ru

روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا (Russian Orthodox Church) (روسی: Русская Православная Церковь) جسے قانونی طور پر ماسکو بطریق (Moscow Patriarchate) (روسی: Московский Патриархат) کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں روس کا راسخ الاعتقاد مسیحی کلیسیا (Orthodox Christian Church of Russia) بھی کہا جاتا ہے۔ ایک آٹوسیفالس (autocephalous) (اپنا سر براہ خود مقرر کرنے والا) مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]