راہ غم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(راہ درد سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
Via Dolorosa 1.jpg

راہ غم یا راہ درد یا ویا دولوروسا (Via Dolorosa) (لاطینی،"Way of Grief"، "Way of Sorrows"، "Way of Suffering" or simply "Painful Way") (عربی: طريق الآلام) قدیم یروشلم میں دو حصوں میں منقسم ایک گلی ہے، جہاں یسوع مسیح قید خانے سے اپنی صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے مقام مصلوبیت پر آئے۔ راستے کی لمبائی تقریباً 600 میٹر (2،000 فٹ) ہے۔ مقام مصلوبیت پر اب کلیسائے مقبرہ مقدس قائم ہے۔ موجودہ راستے پر نو قیام صلیب نشان زدہ ہیں۔ قیام صلیب سے مراد وہ مقامات ہیں جہاں یسوع مسیح صلیب اٹھا کر چلتے ہوئے رکے یا گرے۔ پندرہویں صدی کے آواخر سے قیاموں کی تعداد چودہ ہے، جس میں نو راہ غم پر جبکہ پانچ کلیسائے مقبرہ مقدس کے اندر ہیں۔[1]

پہلا قیام[ترمیم]

دوسرا قیام[ترمیم]

تیسرا قیام[ترمیم]

چوتھا قیام[ترمیم]

پانچواں قیام[ترمیم]

چھٹا قیام[ترمیم]

ساتواں قیام[ترمیم]

آٹھواں قیام[ترمیم]

نواں قیام[ترمیم]

کلیسائے مقبرہ مقدس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jerome Murphy-O'Connor, The Holy Land, (2008)، page 37