سوریہ (رومی صوبہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ سوریہ
Provincia Syria
Συριακη Επαρχια
64 ق م–135 عیسوی

رومی سوریہ، 116 عیسوی
دار الحکومتانطاکیہ
تاریخ
تاریخ 
• 
64 ق م
• 
135 عیسوی
ماقبل
مابعد
Coele-Syria
Iturea and Trachonitis (tetrarchy)
سوریہ فلسطین
آج یہ اس کا حصہ ہے: لبنان
 سوریہ
 ترکیہ

سوریہ (Syria) ایک ابتدائی رومی صوبہ تھا جسے پومپی نے 64 ق م میں رومی جمہوریہ میں شامل کیا۔[1] بعد میں 135ء میں اسے صوبہ یہودا کے ساتھ ضم کر کے نیا صوبہ سوریہ فلسطین بنا دیا گیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Bagnall, R., J. Drinkwater, A. Esmonde-Cleary, W. Harris, R. Knapp, S. Mitchell, S. Parker, C. Wells, J. Wilkes, R. Talbert, M. E. Downs, M. Joann McDaniel, B. Z. Lund, T. Elliott, S. Gillies۔ "Places: 981550 (Syria)"۔ Pleiades۔ اخذ شدہ بتاریخ March 8, 2012 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Between Rome and Jerusalem: 300 years of Roman-Judaean relations By Martin Sicker۔ Books.google.co.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2012