پومپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پومپی
(لاطینی میں: Gnaeus Pompeius Magnus ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Pompejus modified.png 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 106 ق م اور 30 ستمبر 106 ق م[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیکینوم[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 ستمبر 48 ق م  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیلوزیوم  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات تیز دار ہتھیار کا گھاؤ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم[5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جولیا (59 ق م–54 ق م)[8]  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی کونسل[9]   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
70 ق م  – 70 ق م 
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان، فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پومپی

پومپی (انگریزی: Pompey؛ تلفظ: /ˈpɒmp/)مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی۔ اور سپین میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ بحیرہ اسود کی ایک ساحلی مملکت پوٹوس کو فتح کیا اور آرمینیا کے بادشاہ کو شکست دے کر یروشلم اور شام کو رومن سلطنت میں شامل کیا۔ جولیس سیزر کی بیٹی جولیا سے شادی کی۔ جولیا کی موت کے بعد پومپی اور سیزر میں پھوٹ پڑ گئی۔ 48 ق م میں جنگ فرسالوس میں سیزر کوفتح ہوئی اور پومپی مصر بھاگ کر مصر چلا گیا جہاں ٹالمی اور دوانہ دہم کے حکم سے قتل کر دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Pompeii — شائع شدہ از: Real'nyj slovar' klassicheskih drevnostej po Ljubkeru
  2. http://www.mlahanas.de/Greeks/Bios/Plutarch/Pompey.html
  3. http://www.historyorb.com/people/pompey-the-great
  4. http://en.wikisource.org/wiki/Lives_(Dryden_translation)/Pompey
  5. http://www.infoplease.com/ipa/A0932250.html
  6. http://www.theguardian.com/notesandqueries/query/0,5753,-2010,00.html
  7. http://www.telegraph.co.uk/portal/main.jhtml?xml=/portal/exclusions/quiteinteresting/nosplit/quite119.xml
  8. عنوان : Юлия — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume XLI, 1904
  9. مصنف: Thomas Robert Shannon Broughton — عنوان : The Magistrates of the Roman Republic — ناشر: Society for Classical Studies — ISBN 0-89130-812-1