بین النہرین
ظاہری ہیئت
(میسوپوٹیمیا سے رجوع مکرر)

بین النہرین (عربی: مابين النهرين، انگریزی: Mesopotamia) عراق میں دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے درمیان واقع علاقے کو کہتے ہیں، جہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں مثلاً عکادی، اشوری اور بابل نے جنم لیا۔ یہ چھ ہزار سال قبل مسیح سے بھی زیادہ پرانی ہے۔
| ویکی ذخائر پر بین النہرین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- اناطولیہ کے تاریخی علاقہ جات
- ایران کے تاریخی خطے
- ایشیا کے خطے
- بین النہرین
- تاریخ سوریہ
- تاریخ مشرق وسطی
- تاریخ مغربی ایشیا
- تاریخی خطے
- تہذیبیں
- جغرافیہ ایران
- جغرافیہ ترکیہ
- جغرافیہ سوریہ
- جغرافیہ عراق
- جغرافیہ کویت
- جغرافیہ مشرق وسطی
- جغرافیہ مغربی ایشیا
- خلیج فارس
- زرخیز ہلال
- سرزمین شام
- سعودی عرب کے تاریخی خطے
- عراق
- عراق کی قدیم تاریخ
- قدیم سوریہ
- قدیم مشرق قریب
- مشرق قریب
- مشرقی بحیرہ روم
- مغربی ایشیا
- بالائی بین النہرین