مندرجات کا رخ کریں

قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا
Coptic Orthodox Church
Ϯⲉⲕ̀ⲕⲗⲏⲥⲓⲁ ̀ⲛⲣⲉⲙ̀ⲛⲭⲏⲙⲓ
̀ⲛⲟⲣⲑⲟⲇⲟⲝⲟⲥ
Coptic Orthodox Cross
Reads: Jesus Christ, the Son of God
بانیمرقس 42 عیسوی میں
آزادیپہلی صدی میں مسیحیت
تسلیمOriental Orthodox
پادریِ اعلیٰTawadros II
صدر دفاتراسکندریہ اور قاہرہ، مصر میں
علاقہ/خطہمصر
مقبوضاتخلیجی ممالک، فلسطین، اسرائیل، لیبیا، سوڈان، جنوبی افریقا، کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، برطانیہ، مغربی یورپ، جنوبی امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اوقیانوسیہ، جنوب مشرقی ایشیا اور Caribbean Islands
زبانقبطی، یونانی، عربی، مصری عربی، عبرانی، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، سواحلی، افریکانز اور دیگر کئی زبانیں
اراکین~14 سے ~16 ملین کل: ~12,000,000 میں مصر + ~2,000,000 سے ~4,000,000 Abroad (انتشار)
ویب سائٹOfficial Website of HH Pope Tawadros II

قبطی مسیحیت (انگریزی: Coptic Christianity) کا سرکاری نام قبطی راسخُ الا عتقاد کلیسیا (انگریزی: Coptic Orthodox Church) ہے۔ روایت کے مطابق، انجیل کے مُبلغ، مرقس نے پہلی صدی عیسوی میں اس کی بنیاد رکھی۔ 451ء میں خلقدون کی کلیسیائی مجلس کے بعد قبطی مسیحیوں نے مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا سے مسیحی الہیات کے مقابلے میں ایک مختلف رد عمل اختیار کیا-

مسیحی الٰہیات پر کن باتوں سے اختلافات پیدا ہوئے کی عین وجوہات پر بھی بحث جاری ہے۔ تقسیم بنیادی طور پر یسوع مسیح کی فطرت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]