کیتھرین اسکندری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کیتھرین اسکندری
Michelangelo Caravaggio 060.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 287  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اسکندریہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 305 (17–18 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اسکندریہ[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات قطع الراس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Egypt.svg مصر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مبلغہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

کیتھرین اسکندری (قبطی: Ϯⲁⲅⲓⲁ Ⲕⲁⲧⲧⲣⲓⲛ، یونانی: ἡ Ἁγία Αἰκατερίνα ἡ Μεγαλομάρτυς – ترجمہ: سیدہ کیتھرین شہید پاک) ایک مقدسہ اور کنواری تھی۔ اسے ایک پاگان شہنشاہ ماکسنتیس کے ہاتھوں چوتھی صدی عیسوی میں شہید کر دیا گیا تھا۔ وہ ایک شہزادی اور بڑی عالم بھی تھی۔ وہ 14 برس کی عمر میں مسیحی بن گئی اور کئی افراد کو دین مسیحیت میں داخل کیا اور 18 برس کی عمر میں قتل کردی گئی۔ اس کی شہادت کے 1،100 سے زائد سالوں بعد جون آف آرک آئی اور اس نے نشان دہی کی کہ کیتھرین مقدسات میں سے ایک ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]