صفنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صفنیا (انگریزی: Zephaniah) (/zɛfəˈn.ə/, عبرانی: צְפַנְיָה، جدید Ṣəfanya ، طبری Ṣep̄anyā ; "چھپا ہوا/ہے یہوہ") عبرانی بائبل میں کئی لوگوں کا نام ہے; سب سے نمایاں وہ نبی جس نے یوسیاہ کے دنوں میں مملکت یہوداہ کے بادشاہ (640-609 ق م) کے زمانے میں پیشین گوئی کی تھی۔ اور ان کے نام سے منسوب کتاب صفنیاہ میں درج بارہ انبیائے صغری میں سے ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]