یہوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عنوان "چوحرفی اسم خداوندی" اس صفحے سے رجوع مکرر ہے۔ تاریخی عہد آہن کی الوہیت کے لیے دیکھیے؛ یہواہ۔
پیلو-عبرانی میں چوحرفی اسم خداوندی (دسویں صدی قبل مسیح سے 135 عیسوی)، پرانی آرامی (دسویں صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی عیسوی) اور مربع عبرانی (تیسری صدی قبل مسیح سے اب تک) رسم الخطوط۔

چوحرفی اسم خداوندی[1] (انگریزی: Tetragrammaton ؛ یونانی: Τετραγράμματον ؛ مطلب: چار حرفوں والا نام) ایک چار حرفوں والا عبرانی نام יהוה ہے، اس کی عمومی نقل حرفی لاطینی الفاظ YHWH (یہوہ) ہے۔ یہ عبرانی بائبل میں استعمال کیا گیا ایک خدا کا نام ہے۔

چار حرف[ترمیم]

عبرانی بائبل کے حرف

عبرانی اسم حرف
י ی
ה ہ
ו و
ה ہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قاموس الکتاب صفحہ 364