لوسیا سینٹوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوسیا سینٹوس، او۔سی۔ڈی۔
فاطمہ کی سسٹر لُوسیا
لوسیا بنت سینٹوس (کھڑی ہوئی) ہمراہ اپنی عم زاد جیسنٹا مارٹو، 1917ء
مذہبی، خدا کی ملازمہ
پیدائشلوسیا ڈی جیسس ڈوس سنیٹوس
28 مارچ 1907ء
الجستریل، فاطمہ
مملکت پرتگال
وفات13 فروری 2005ء (عمر 97 سال)
کویمبرا، پرتگال
منسوب خصوصیاتمریمیہ ظہورات بمقام ِفاطمہ

لوسیا ڈی جیسس ڈوس سنیٹوس،[1]او۔سی۔ڈی۔[1] (28 مارچ، 1907–13 فروری، 2005)،[1] جن کو فاطمہ کی لوسیا[2] بھی کہا جاتا ہے اور بلحاظ مذہب ان کا نام یسوع اور نرمل دل کی سسٹر ماریہ لوسیا ہے،[1] ایک پرتگالی کیتھولک کارمَلی راہبہ تھیں اور اُن تین بچوں میں سے ایک جنھوں نے 1917ء میں مریم کو ظاہر ہوتے دیکھا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "خدا کی ملازمہ لوسیا سینٹوس"۔ ای-ڈبلیو-ٹی-این۔ ایرندل،البانیا: ایٹرنل ورڈ ٹیلی وژن نیٹ ورک، انکارپوریش۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2017ء 
  2. "54-ڈے روزری نووینا"۔ ای-ڈبلیو-ٹی-این آئر لینڈ۔ ایٹرنل ورڈ ٹیلی وژن نیٹ ورک، انکارپوریش۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2017ء