ڈومینیک
ظاہری ہیئت
| ڈومینیک | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 8 اگست 1170ء [1][2] کیلرئوگا |
| وفات | 6 اگست 1221ء (51 سال) بلونیا |
| مدفن | آرکا ڈی سان ڈومینکو |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | کاتھولک پادری |
| پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
| درستی - ترمیم | |
مقدس ڈومینیک (انگریزی: Saint Dominic) ایک قشتالی پادری اور ڈومینیکی فرقے کے بانی تھے۔ ڈومینیک کو ماہرین فلکیات کا سرپرست بزرگ سمجھا جاتا ہے۔
