مندرجات کا رخ کریں

ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان
(انگریزی میں: Edward III)، (انگریزی میں: Edward III of England)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 نومبر 1312ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قلعہ ونڈسر   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جون 1377ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رچمنڈ محل [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن آرڈر آف دی گارٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ایڈورڈ دوم شاہ انگلستان [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان پلانٹیجنیٹ   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ انگلستان
برسر عہدہ
25 جنوری 1327  – 21 جون 1377 
ایڈورڈ دوم شاہ انگلستان  
رچرڈ دوم شاہ انگلستان  
دیگر معلومات
پیشہ شاہی مرتبہ ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

ایڈورڈ سوم مملکت انگلستان کا بادشاہ تھا جس نے 1327ء سے اپنی وفات تک مملکت انگلستان پر حکومت کی۔ وہ 13 نومبر 1312ء کو قلعہ ونڈسر میں پیدا ہوا۔ اُس نے مملکت انگلستان کو یورپ کی ایک بہت بڑی عسکری طاقت میں تبدیل کر دیا تھا۔ وہ 29 ستمبر 1376ء کو بیمار ہوا اور کچھ عرصے بعد ہی 21 جون 1377ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔ اُس کے مرنے کے بعد اس کے دس سالہ پوتے رچرڈ دوم کو بادشاہت ملی کیونکہ اس کے بیتے کا پہلے ہی 8 جون 1376ء کو انتقال ہو چکا تھا۔

  1. 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  2. ↑ عنوان : Эдуард
  3. ↑ عنوان : Kindred Britain