فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
فیلیپ دوم Philip II | |
---|---|
![]() فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ، 1556 | |
شاہ انگلستان اور آئر لینڈ | |
25 جولائی 1554 – 17 نومبر 1558 | |
پیشرو | میری اول |
جانشین | ایلزبتھ اول |
شریک بادشاہ | میری اول |
16 جنوری 1556 – 13 ستمبر 1598 | |
پیشرو | کارلوس خامس |
جانشین | فیلیپ سوم |
شاہ پرتگال اور الگارویس | |
16 اپریل 1581 – 13 ستمبر 1598 | |
زبانی اعلان | 16 اپریل 1581; تومار |
پیشرو | ہینری |
جانشین | فیلیپ دوم شاہ پرتگال |
شریک حیات | Maria Manuela, Princess of Portugal میری اول ملکہ انگلستان Princess Elisabeth of Valois Archduchess Anna of Austria |
نسل مزید | Carlos, Prince of Asturias Isabella Clara Eugenia, Duchess of Brabant Catherine Michelle, Duchess of Savoy Ferdinand, Prince of Asturias Diego, Prince of Asturias Philip III of Spain |
خاندان | خاندان ہیبسبرگ |
والد | کارلوس خامس |
والدہ | Isabella of Portugal |
پیدائش | 21 مئی 1527 بلدولید، ہسپانیہ |
وفات | 13 ستمبر 1598 ٰایل ایسکو، ہسپانیہ | (عمر 71 سال)
تدفین | ٰایل ایسکو |
مذہب | رومن کیتھولک |
دستخط | ![]() |
فیلیپ دوم (Philip II) (ہسپانوی: Felipe II) ہسپانیہ کا 1556ء سے 1598ء تک اور پرتگال کا (بطور فیلیپ اول [1]) 1581ء سے 1598ء تک بادشاہ تھا۔ 1554ء سے وہ صقلیہ اور ناپولی کا بادشاہ اور میلان کا ڈیوک بھی تھا۔ میری اول سے شادی کے دوران (1554–58) وہ انگلستان اور آئر لینڈ کا بادشاہ بھی تھا۔ [2][3] 1555ء سے وہ نیدرلینڈ کے سترہ صوبوں کا لارڈ بھی تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Also rendered as Felipe in Archaic Portuguese
- ↑ Geoffrey Parker. The Grand Strategy of Philip II, (2000)
- ↑ Garret Mattingly. The Armada p. 22, p. 66 ISBN 0-395-08366-4
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر Felipe II de España سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Grand Strategy of Philip II"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ history.ac.uk (Error: unknown archive URL)
- Letters of Philip II, King of Spain 1592–1597
- Philip II of Spain (King of England)
ہاربرمان، چارلس، ویکی نویس (1913). "Philip II". کیتھولک انسائکلوپیڈیا. نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی.
- Philip II Letter, 1578 Dec. 2. From the Collections at the کتب خانہ کانگریس
- King Philip II Grant of Arms, 1566 Nov. 25. From the Collections at the کتب خانہ کانگریس
زمرہ جات:
- Pages using collapsible list with both background and text-align in titlestyle
- 1527ء کی پیدائشیں
- 21 مئی کی پیدائشیں
- 1598ء کی وفیات
- آستوریاس کے شہزادے
- انگریز فرماں روا
- پرتگال کے سربراہان ریاست
- رومن کیتھولک شاہی حکمرانان
- سولہویں صدی کی ہسپانوی شخصیات
- شاہان صقلیہ
- میری اول ملکہ انگلستان
- میلان کے ڈیوک
- شہنشاہوں کے بیٹے
- سولہویں صدی کے ہسپانوی فرماں روا
- سولہویں صدی کے ناپولی کے فرماں روا