جیمز ششم اور اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیمز ششم اور اول
James VI and I
JamesIEngland.jpg
جان ڈی کرٹز کا پورٹریٹ, c. 1605
شاہ اسکاٹس (مزید...)
معیاد عہدہ 24 جولائی 1567 – 27 مارچ 1625
پیشرو مریم، اسکاٹس کی ملکہ
جانشین چارلس اول
ریجنٹس
شاہ انگلستان اور آئر لینڈ (مزید...)
فرماں روائی 24 مارچ 1603 – 27 مارچ 1625
تاجپوشی 25 جولائی 1603
پیشرو ایلزبتھ اول
جانشین چارلس اول
شریک حیات ڈنمارک کی عینی
نسل
مزید...
ہنری فریڈرک
الزبتھ اسٹوارٹ
چارلس اول
خاندان خاندان اسٹورٹ
والد ہنری اسٹوارٹ
والدہ مریم، اسکاٹس کی ملکہ
پیدائش 19 جون 1566(1566-06-19)
قلعہ ایڈنبرا، اسکاٹ لینڈ
وفات 27 مارچ 1625(1625-30-27) (عمر  58 سال)
(تاریخ 6 اپریل 1625)
تھیوبالڈس ہاؤس، انگلستان
تدفین 7 مئی 1625ویسٹمنسٹر ایبی
مذہب چرچ آف سکاٹ لینڈ; کلیسائے انگلستان
دستخط
جیمز

جیمز ششم اور اول (James VI and I) اسکاٹ لینڈ، انگلستان اور آئرلینڈ کا بادشاہ تھا۔ بطور جیمز ششم 24 جولائی 1567ء سے وہ سکاٹ لینڈ کا بادشاہ جبکہ بطور جیمز اول وہ 24 مارچ 1603ء سے اپنی وفات تک وہ انگلستان اور آئر لینڈ کا بادشاہ بھی تھا۔

جیمز اول (1566۔1625ء) میری ملکہ اسکاٹ لینڈ کا بیٹا۔ 1603ء میں تخت نشین ہوا۔ س کے عہد میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ متحد ہوگئے ۔ یہ بادشاہوں کے خداداد حق فرمانروائی کاقاتل تھا اور اپنے لامحدود اختیارات کی خاطر پارلیمنٹ سے جھگڑتا رہتا تھا۔ بائبل کا مصدقہ انگریزی ترجمہ اسی کے حکم سے 1611ء میں شائع ہوا۔ آج یہی نسخہ مروج ہے۔

جیمز دوم (1633ء۔ 1701ء) چارلس اول کا چھوٹا بیٹا تھا۔ 1685ء میں اپنے بڑے بھائی چارلس دوم کی وفات پر تخت نشین ہوا۔ 1688ء کی عوامی بغاوت کی وجہ سے تخت چھوڑ کر فرانس بھاگ گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]