مندرجات کا رخ کریں

ہنری پنجم شاہ انگلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنری پنجم
Henry V
فہرست انگریز شاہی حکمرانان; لارڈ آئر لینڈ
عہد20 مارچ 1413 – 31 اگست 1422
تاجپوشی9 اپریل 1413، ویسٹمنسٹر ایبی
پیشروہنری چہارم
جانشینہنری ششم شاہ انگلستان
پیدائش9 اگست 1386[1]
مانماؤتھ قلعہ, مانماؤتھ, ویلز
وفات31 اگست 1422[1] (عمر 36)
شاتیو دے وانسین، وینسین، مملکت فرانس
شریک حیاتCatherine of Valois
ش. 1420; بیوہ. 1422
نسلہنری ششم شاہ انگلستان
گھرانہخاندان لنکاسٹر
والدہنری چہارم شاہ انگلستان
والدہMary de Bohun
مذہبرومن کیتھولک

ہنری پنجم (Henry V) شاہ انگلستان تھا جس نے 1413ء سے 1422ء میں اپنی موت تک حکومت کی۔ وہ خاندان لنکاسٹر کا دوسرا بادشاہ تھا۔ شارل ششم اپنے بیٹے شارل ہفتم کو 1420ء میں عاق کر دیا تھا اور ہنری پنجم اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔ شارل ہفتم کا اپنے دربار کو بوغج دریائے لوار کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً شاہ بوغج کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورت حال جون آف آرک ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔ اور آخر کار وہ فرانسیسی علاقہ جات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Christopher Allmand (ستمبر 2010)۔ "Henry V (1386–1422)"۔ لغت برائے عوامی سوانح نگاری۔ Oxford, England, UK: Oxford University Press۔ DOI:10.1093/ref:odnb/12952

بیرونی روابط

[ترمیم]