ایتھلریڈ غیر مستعد
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(قدیم انگریزی میں: Æthelred II) | ||||
شاہ انگلستان | ||||
دور | 18 مارچ 978 – 1013 (بار اول) | |||
دور | 1014 – 23 اپریل 1016 (بار دوم) |
|||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 966 ویسکس |
|||
وفات | 23 اپریل 1016 (عمر تقریباً 50) لندن, انگلستان |
|||
شہریت | ![]() |
|||
مذہب | کاتھولک | |||
زوجہ | Ælfgifu of York Emma of Normandy |
|||
اولاد | ایڈمنڈ آئرن سائڈ [1]، ایڈورڈ معترف [2][1] | |||
والد | ایڈگر پرامن | |||
والدہ | Ælfthryth | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | خاندان ویسکس | |||
نسل | دیکھیے فہرست
|
|||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم انگریزی | |||
درستی - ترمیم ![]() |
ایتھلریڈ غیر مستعد (Æthelred the Unready) (قدیم انگریزی: Æþelræd (قدیم انگریزی تلفظ: [æðelræ:d])),[3][4]) ایڈگر پرامن کا بیٹا اور 978ء سے 1013ء اور 1014ء سے 1016ء تک شاہ انگلستان تھا۔ اپنے سوتیلے بھائی ایڈورڈ شہید کے قتل ہونے کے وقت اس کی عمر تقویباً بارہ سال تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ The use of either the cognomen or the numeral distinguishes him from King Æthelred of Wessex, who ruled from 865 to 871.
- ↑ Different spellings of this king’s name most commonly found in modern texts are "Ethelred" and "Æthelred" (or "Aethelred"), the latter being closer to the original Old English form Æþelræd.
زمرہ جات:
- قرون وسطی کے طفلی حکمران
- مسیحی شاہی حکمرانان
- 1016ء کی وفیات
- 968ء کی پیدائشیں
- خاندان ویسکس
- 960ء کی دہائی کی پیدائشیں
- رومن کیتھولک شاہی حکمرانان
- 8 جون کی پیدائشیں
- 966ء کی پیدائشیں
- 986ء کی پیدائشیں
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- یورپ میں گیارہویں صدی کے فرماں روا
- انگریز فرماں روا
- دسویں صدی کے حکمران
- گیارہویں صدی کے حکمران
- دسویں صدی کی شخصیات
- گیارہویں صدی کی شخصیات