قدیم انگریزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدیم انگریزی
Ænglisc, Anglisc, Englisc
بِیَووُلْف مسوداہ کے پہلے صفحے کی تفصیل، الفاظ "ofer hron rade" دیکھانا، جن کا ترجمہ "راستہ(سمندر) حوت پر"، یہ ایک پرانا انگریزی طرز کے آلہ ، کنینگ کی ایک مثال ہے۔
علاقہانگلستان(انتہائی جنوب-مغربی اور شمال-مغربی اس سے استثنا)، جنوبی اور مشرقی اسکاٹ لینڈ اور جدید ویلز کی مشرقی سرحدیں۔
دور13وی صدی میں زیادہ تر وسطی انگریزی اور ابتدائی اسکاتی میں بدل گئی
ہند-یورپی
لہجے
  • کینٹیسی
  • مرسیائی
  • شمالی امبریانی
  • مغربی سیکسنی
رونی، بعد میں لاطینی رسم الخط( قدیم انگریزی حروف)
زبان رموز
آیزو 639-2ang
آیزو 639-3ang
گلوٹولاگolde1238[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

قدیم انگریزی(انگریزی: Ænglisc, Anglisc, Englisc) یا اینگلو سیکسن [2] انگریزی زبان کی قدیم ترین تاریخی شکل ہے جو قرون وسطی میں انگلستان اور جنوبی اور مشرقی اسکاٹ لینڈ میں بولی جاتی تھی۔ اسے پانچویں صدی عیسوی کے وسط میں برطانیہ میں انگلوساکسونی آبادکار لائے تھے اور پہلا قدیم انگریزی ادبی کام ساتویں صدی عیسوی کے وسط سے شروع ہوا تھا۔1066ء میں نارمنی فتح کے بعد، اعلیٰ طبقے کی زبان جو انگریزی تھی ایک وقت کے لیے اینگلو نارمنی سے بدل گئی، جو فرانسیسی کی رشتے دار تھی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

* Old English Lessonsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ utexas.edu (Error: unknown archive URL) (free online through the Linguistics Research Centerآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ utexas.edu (Error: unknown archive URL) at UT Austin)* Old English/Modern English Translator* The Electronic Introduction to Old English* Learn Old English with Leofwin* Old English (Anglo-Saxon) alphabet* Bosworth and Toller, An Anglo-Saxon dictionary* Downloadable Bosworth and Toller, An Anglo-Saxon dictionary Application* Old English Made Easy* Old English – Modern English dictionary* Old English Glossary* Old English Letters* Shakespeare's English vs Old English* Downloadable Old English keyboard for Windows and Macآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ megse.unm.edu (Error: unknown archive URL)* Another downloadable keyboard for Windows computers* Guide to using Old English computer charactersآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ symbolcodes.tlt.psu.edu (Error: unknown archive URL) (Unicode, HTML entities, etc.)* The Germanic Lexicon Project* An overview of the grammar of Old English* The Lord's Prayer in Old English from the 11th century (video link)* Dictionary of Old English

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Old English"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. By the 16th century the term Anglo-Saxon came to refer to all things of the early English period, including language, culture, and people. While it remains the normal term for the latter two aspects, the language began to be called Old English towards the end of the 19th century, as a result of the increasingly strong anti-Germanic nationalism in English society of the 1890s and early 1900s. However many authors still also use the term Anglo-Saxon to refer to the language.
    David Crystal (2003)۔ The Cambridge Encyclopedia of the English Language۔ Cambridge University Press۔ ISBN 0-521-53033-4