مملکت آئرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مملکت آئرلینڈ
Kingdom of Ireland

Ríoghacht Éireann
1542–1651
انگلستان کی دولت مشترکہ
1659–1801
Coat of arms2 of Ireland
Coat of arms2
Motto: Dieu et mon droit
"خدا اور میرا حق"
ترانہ: "خدا بادشاہ کو سلامت رکھے" (1780–1801, عادتا)
مملکت آئرلینڈ 1801
مملکت آئرلینڈ 1801
حیثیتمملکت برطانیہ عظمی کے ساتھ ذاتی اتحاد
(1707–1801)
دار الحکومتڈبلن
عام زبانیںآئرش, انگریزی
مذہب
رومن کیتھولک, انگلیکانزم
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1542–1547
ہنری ہشتم (اول)
• 1760–1801
جارج سوم (آخر)
لارڈ لیفٹیننٹ 
• 1542–1548
انتھونی سینٹ لیجر (اول)
• 1798–1801
چارلس کورنوالس (آخر)
چیف سیکرٹری 
• 1660
میتھیو لوکی (اول)
• 1798–1801
رابرٹ سٹیورٹ (آخر)
مقننہپارلیمنٹ
ہاؤس آف لارڈز
ہاؤس آف کامنس
تاریخ 
• تاج آئر لینڈ ایکٹ
1542
• یونین ایکٹ
1 جنوری 1801
رقبہ
170081,638 کلومیٹر2 (31,521 مربع میل)
آبادی
• 1700
3000000
آیزو 3166 رمزIE
ماقبل
مابعد
آئر لینڈ لارڈشپ
گیلک آئر لینڈ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
موجودہ حصہFlag of Ireland.svg جمہوریہ آئرلینڈ
Flag of the United Kingdom.svg برطانیہ

مملکت آئرلینڈ (Kingdom of Ireland) (آئرش: Ríoghacht Éireann) آئرلینڈ کے ملک سے مراد وہ ریاست ہے جو ہنری ہشتم کے اعلان بطور شاہ آئرلینڈ وجود میں آئی۔